مفرح الاحزان

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - رنج و غم میں راحت بخشنے والا؛ (تصوف) ایمان بالقدر جو تقدیر الٰہی پر صابر و شاکر رہتا ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - رنج و غم میں راحت بخشنے والا؛ (تصوف) ایمان بالقدر جو تقدیر الٰہی پر صابر و شاکر رہتا ہے۔